present indefinite tense examples with urdu

present indefinite tense examples with urdu

present indefinite tense examples with urdu

 

Positive /Affirmative  Sentences: Present Indefinite Tense

English

اردو

I am a good student.

میں ایک اچھا طالب علم یوں۔

She goes to school.

وہ سکول جاتی ہے۔

He is the best student in the class.

وہ کلاس کا بہترین طالب علم ہے۔

Tajmahal blows my mind.

تجمل میرا دماغ خراب کرتا ہے۔

I catch fish.

میں مچھلی پکڑتا ہوں۔

He carries a big bag.

وہ ایک بڑا بیگ اٹھاتا ہے۔

They celebrate Diwali with lots of fun.

وہ بڑے مزے سے دیوالی مناتے  ہیں۔

Police chase behind a thief.

پولیس چور کا پیچھا کرتی ہے۔

Honesty is the best policy.

ایمانداری بہترین حکمت عملی ہے۔

He completes the whole book.

وہ کتاب مکمل کرتا ہے۔

He hides from me.

وہ مجھ سے چھپتا ہے۔

I ignore him.

میں اسے نظر انداز کرتا ہوں۔

He includes me in the list.

وہ مجھے فہرست میں شامل کرتا ہے۔

He does the work.

وہ کام کرتا ہے۔

I play football very good.

وہ فٹ بال بہت اچھی کھیلتا ہے۔

He is a good footballer.

وہ ایک اچھا فٹبالر ہے۔

They go to school.

وہ سکول جاتے ہیں۔

He rides a motorcycle.

وہ موٹر سائیکل چلاتا ہے۔

He is good at English.

اس کی انگریزی اچھی ہے۔

I kick the ball.

میں گیند کو ٹھوکر لگاتا ہوں۔

He jumps from the roof.

وہ چھت سے چھلانگ لگاتا ہے۔

He kills the snake.

وہ سانپ کو مارتا ہے۔

I knock at the door.

وہ دروازے پر دستک دیتا ہے۔

He maintains the entire family.

وہ سارے خاندان کی دیکھ بال کرتا ہے۔

He misses the catch in the cricket match.

وہ میچ میں کیچ چھوڑتا ہے۔

He moves from this place.

وہ اس جگہ سے حرکت کرتا ہے۔

I need help.

مجھے مدد چاہیے۔

She nails the good performance.

وہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہے۔

I obey my parents.

میں اپنے والدین کی فرمانبرداری کرتا ہوں۔

I want to be a doctor.

میں ڈاکٹر بننا چاہتا ہوں۔

He participates in the examination.

وہ امتحان میں شامل ہوتا ہے۔

 

 

 



 

 Negative Sentences: Present Indefinite Tense

I am not a good student.

میں ایک اچھا طالب علم نہیں ہوں۔

She doesn’t go to school.

وہ سکول نہیں جاتی ہے۔

He is not the best student in the class.

وہ کلاس کا بہترین طالب علم نہیں ہے۔

Tajmahal doesn’t blow my mind.

تجمل میرا دماغ خراب نہیں کرتا ہے۔

I don’t catch fish.

میں مچھلیاں نہیں پکڑتا ہوں۔

He doesn’t carry a big bag.

وہ بڑا بیگ اپنے ساتھ نہیں رکھتا۔

They don’t celebrate Diwali with lots of fun.

وہ مزے کے ساتھ دیوالی نہیں مناتے ہیں۔

Police don’t chase behind a thief.

پولیس چور کا پیچھا نہیں کرتی ہے۔

Honesty is not the best policy.

ایمانداری بہترین حکمت عملی نہیں ہے۔

He doesn’t complete the whole book.

وہ کتاب مکمل نہیں کرتی ہے۔

He doesn’t hide from me.

وہ مجھ سے نہیں چھپتا ہے۔

 I don’t ignore him.

میں اسے نظر انداز نہیں کرتا ہوں۔

He doesn’t include me in the list.

وہ مجھے فہرست میں شامل نہیں کرتا ہے۔

He doesn’t do the work.

وہ کام نہیں کرتا ہے۔

I don’t play football very good.

وہ اچھی فٹ بال نہیں کھیلتا ہے۔

He is not a good footballer.

وہ ایک اچھا فٹبالر نہیں ہے۔

They don’t go to school.

وہ سکو ل نہیں جاتے ہیں۔

He doesn’t ride a motorcycle.

وہ موٹر سائیکل نہیں چلاتا ہے۔

He is not good at English.

وہ کی انگلش اچھی نہیں ہے۔

I don’t kick the ball.

میں گیند کو ٹھوکر نہیں لگاتا۔

He doesn’t jump from the roof.

وہ چھت سے چھلانگ نہیں لگاتا ہے۔

He doesn’t kill the snake.

وہ سانپ کو نہیں مارتا ہے۔

I don’t knock at the door.

میں دروازے پر دستک نہیں دیتا ہوں۔

He doesn’t maintain the entire family.

وہ سارے خداندان کی دیکھ بھال نہیں کرتا ہے۔

He doesn’t miss the catch in the cricket match.

وہ میچ میں کیچ نہیں چھوڑتا ہے۔

He doesn’t move from this place.

وہ اس جگہ سےنہیں حرکت کرتا ہے۔

I don’t need help.

مجھے مدد نہیں چاہیے۔

She doesn’t nail the good performance.

وہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتی ہے۔

I don’t obey my parents.

میں اپنے والدین کی اطاعت نہیں کرتا ہوں۔

I don’t want to be a doctor.

میں ڈاکٹر نہیں بننا چاہتا ہوں۔

He doesn’t participate in the examination.

وہ امتحان میں شامل نہیں ہوتا ہے۔



Interrogative Sentences: Present Indefinite Tense

Am I a good student?

کیا میں ایک اچھا طالب علم ہوں؟

Does she go to school?

کیا وہ سکول جاتی ہے؟

Is he the best student in the class.

کیا وہ کلاس کا بہترین طالب علم ہے؟

Does Tajmahal blow my mind?

کیا تجمل میرا دماغ خراب کرتا ہے؟

Do I catch fish?

کیا میں مچھلیاں پکڑتا ہوں؟

Does he carry a big bag?

کیا وہ اپنے ساتھ بڑا بیگ رکھتا ہے؟

Do they celebrate Diwali with lots of fun?

کیا وہ مزے سے دیوالی مناتے ہیں؟

Do police chase behind a thief?

کیا پولیس چور کو پیچھا کرتی ہے؟

Is honesty the best policy?

کیا ایمانداری بہترین حکمت عملی ہے؟

Does he complete the whole book?

کیا وہ کتاب مکمل کرتا ہے؟

Does he hide from me?

کیا وہ مجھ سے چھپتا ہے؟

Do I ignore him?

کیا میں اسے نظر انداز کرتا ہوں۔

Does he include me in the list?

کیا وہ مجھے فہرست میں شامل کرتا ہے۔

Does he do the work?

کیا وہ کام کرتا ہے؟

Do I play football very good?

کیا میں اچھی فٹ بال کھیلتا ہوں؟

Is he is a good footballer?

کیا وہ اچھا فٹ بالر ہے؟

Do they go to school?

کیا وہ سکول جاتے ہیں؟

Does he ride a motorcycle?

کیا وہ موٹر سائیکل چلاتا ہے؟

Is he good at English?

کیا اس کی انگلش اچھی ہے؟

Do I kick the ball?

کیا میں گیند کو ٹھوکر لگاتا ہوں؟

Does he jump from the roof?

کیا وہ چھت سے چھلانگ لگاتا ہے؟

Does he kill the snake?

کیا وہ سانپ کو مارتا ہے؟

Do I knock at the door?

کیا میں دروازے پر دستک دیتا ہوں؟

Does he maintain the entire family?

کیا وہ پورے خاندان کی دیکھ بھال کرتا ہے؟

Does he miss the catch in the cricket match?

کیا وہ میچ میں کیچ چھوڑتا ہے؟

Does he move from this place?

کیا وہ اس جگہ سے حرکت کرتا ہے؟

Do I need help?

کیا مجھے مدد چاہیے؟

Does she nail the good performance?

کیا وہ اچھی کارکردگی کا مظاہر ہ کرتی ہے؟

Do I obey my parents?

کیا میں اپنے والدین کی اطاعت کرتا ہوں؟

Do I want to be a doctor?

کیا میں ڈاکٹر بننا چاہتا ہوں؟

 Does he participate in the examination?

کیا وہ امتحان میں شامل ہوتا ہے؟



 

Present indefinite tense in urdu 

 

 

 

Muhammad Reyan

Leave a Reply

%d bloggers like this: